-
Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork 7
/
0070.xml
26 lines (26 loc) · 1.7 KB
/
0070.xml
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
<document>
<meta>
<title>لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد انتظامیہ میں عارضی سمجھوتہ</title>
<author>
<name>آئی بی سی اردو نیوز</name>
<gender>N/A</gender>
</author>
<publication>
<name>آئی بی سی اردو</name>
<year>2015</year>
<city>Islamabad</city>
<link>http://ibcurdu.com/news/10080/</link>
<copyright-holder>آئی بی سی اردو</copyright-holder>
</publication>
<num-words>117</num-words>
<contains-non-urdu-languages>No</contains-non-urdu-languages>
</meta>
<body>
<section>
<p>اسلام آباد کی جامعہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اور اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ میں ایک عارضی معاہدہ ہو گیا ہے۔</p>
<p>ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقل معاہدے کیلئے مولانا عبدالعزیز نے انتظامیہ کو سمجھوتے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دی ہیں ان میں لاہور سے گرفتار اپنے داماد کی رہائی، لال مسجد آنے جانے کی آزادی اور سکیورٹی کی فراہمی شامل ہیں۔</p>
<p>ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یہ مذاکرات ایک خفیہ مقام پر ہوئے اور یہ سمجھوتہ دو ہفتوں کیلئے ہوا ہے ۔</p>
<p>ان دو ہفتوں میں مولانا عبدالعزیز لال مسجد خطبہ جمعہ کیلئے بھی نہیں آئیں گے۔ اس طرح لال مسجد کے معاملے پر بڑھتا ہوا خطرہ دو ہفتوں کیلئے ٹل گیا ہے</p>
</section>
</body>
</document>