-
Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork 7
/
0068.xml
25 lines (25 loc) · 1.82 KB
/
0068.xml
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
<document>
<meta>
<title>لاہور میں وزیراعظم نواز شریف کے بھائی کے گھر چوری کی واردات</title>
<author>
<name>آئی بی سی اردو نیوز</name>
<gender>N/A</gender>
</author>
<publication>
<name>آئی بی سی اردو</name>
<year>2015</year>
<city>Islamabad</city>
<link>http://ibcurdu.com/news/10073/</link>
<copyright-holder>آئی بی سی اردو</copyright-holder>
</publication>
<num-words>134</num-words>
<contains-non-urdu-languages>No</contains-non-urdu-languages>
</meta>
<body>
<section>
<p>ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری کی واردات میں گھریلو ملازمہ قیمتی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئی۔</p>
<p>لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن اورنگزیب بلاک میں وزیراعظم نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے گھر چوری کی واردات میں نقدی اور قیمتی زیوارت چوری ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اہل خانہ گھر پر موجود نہیں تھے کہ اس دوران گھریلو ملازمہ گھر سے قیمتی زیورات سمیت نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہو گئی۔</p>
<p>پولیس کا کہنا ہے کہ نذیراں بی بی نامی خاتون کافی عرصے سے عباس شریف کی گھریلو ملازمہ تھی تاہم آج اس نے اہل خانہ کے گھر پر موجود نہ ہونے کا فائدہ اٹھایا۔ پولیس نے ملزمہ کی تلاش شروع کر دی ہے جب کہ علاقے میں موجود دیگر افراد سے بھی پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے</p>
</section>
</body>
</document>