-
Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork 7
/
0066.xml
26 lines (26 loc) · 2.16 KB
/
0066.xml
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
<document>
<meta>
<title>بچوں کا دوست،ہنستا مسکراتا مکی مائوس 87 برس کا ہو گیا</title>
<author>
<name>آئی بی سی اردو نیوز</name>
<gender>N/A</gender>
</author>
<publication>
<name>آئی بی سی اردو</name>
<year>2015</year>
<city>Islamabad</city>
<link>http://ibcurdu.com/news/10066/</link>
<copyright-holder>آئی بی سی اردو</copyright-holder>
</publication>
<num-words>164</num-words>
<contains-non-urdu-languages>No</contains-non-urdu-languages>
</meta>
<body>
<section>
<p>بڑھاپے کی عمر ہو گئی لیکن اس کی شرارتیں کم نہ ہوئیں،دنیا بھر میں بچوں کا دوست،ہنستا مسکراتا مکی مائوس آج 87 سال کا ہو گیا ہے۔</p>
<p>نٹ کھٹ،شرارتی،چلبلا،اپنی معصومانہ شرارتوں سے سب کوہنسا نے والا،جی جناب ،یہ بات ہو رہی ہے سب کے پسندیدہ کارٹون کیریکٹر مکی مائوس کی۔شاید ہی کسی کا بچپن اس کارٹو ن کیریکٹر کودیکھے بغیر گزرا ہو،مکی مائوس کو والٹ ڈزنی نے 1928 میں تخلیق کیا تھا۔</p>
<p>مکی ماؤس پہلی کارٹون فلم 'اسٹیم بوٹ وِلی' کے ذریعے منظر عام پر آیا،بلیک اینڈ وائٹ مکی مائوس کے کیریکٹر کو ہر ایک نے پسند کیا،مکی مائوس کی فیملی میں بھی اضافہ ہوا اور منی مائوس مسز مکی مائوس بن گئیں۔وقت گزرتا گیا اور مکی مائوس بھی بدلتا گیا۔</p>
<p>بڑے بڑے کان،بڑی بڑی آنکھیں،سفیددستانےاور یلوبوٹس والا مکی مائوس توبچوں کا پکا دوست ہے،جیتے جاگتے مکی ماوس سے ملنا ہے تو آپ ڈزنی ورلڈبھی جا سکتے ہیںجہاں مکی مائوس سب کو خوب انٹرٹین کرتا ہے ،اپ کے اور ہم سب کےاس بچپن کے ساتھِی مکی مائوس کو ہیپی برتھ ڈے</p>
</section>
</body>
</document>