-
Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork 7
/
0049.xml
25 lines (25 loc) · 1.71 KB
/
0049.xml
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
<document>
<meta>
<title>آسٹریلوی فاسٹ بالر مچل جانسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان</title>
<author>
<name>آئی بی سی اردو نیوز</name>
<gender>N/A</gender>
</author>
<publication>
<name>آئی بی سی اردو</name>
<year>2015</year>
<city>Islamabad</city>
<link>http://ibcurdu.com/news/10002/</link>
<copyright-holder>آئی بی سی اردو</copyright-holder>
</publication>
<num-words>126</num-words>
<contains-non-urdu-languages>No</contains-non-urdu-languages>
</meta>
<body>
<section>
<p>آسٹریلیا کے فاسٹ بالر مچل جانسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیل کررہےہیں۔</p>
<p>آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل جانسن نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ، اُن کا کہنا تھا کہ ، کرکٹ کو خیر باد کہنے کا یہ اچھا وقت ہے ۔ 2007 میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے مچل جانسن نے 73 ٹیسٹ میچز میں، تین سو گیارہ وکٹیں ، جبکہ 153 ون ڈے میں 239 وکٹیں حاصل کیں ۔</p>
<p>مچل جانسن نے ٹیسٹ میچ میں ایک سنچری اور دو نصف سنچریاں جبکہ ون ڈے میں دو ففٹیاں اسکور کیں،مچل جانسن ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے چوتھے آسٹریلوی بالر ہیں</p>
</section>
</body>
</document>